مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ اللُّقَطَةِ ‹ بَابُ مَنْ سَرَقَ مَا لَا يُقْطَعُ فِيهِ · حديث 18904
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ , عَنْ عَطَاءٍ , قَالَ: «مَنْ سَرَقَ خَمْرًا مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ قُطِعَ» قَالَ عَطَاءٌ: «زَعَمُوا فِي الْخَمْرِ , وَلَحْمِ الْخِنْزِيرِ يَسْرِقُهُ الْمُسْلِمُ مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ , يُقْطَعُ مِنْ أَجْلِ أَنَّهُ لَهُمْ حِلٌّ فِي دِينِهِمْ , فَإِنْ سَرَقَ ذَلِكَ مِنْ مُسْلِمٍ , فَلَا قَطْعَ»
ابن جریح نے عطا ء کا یہ قول نقل کیا ہے جو شخص اہل کتاب کی شراب چوری کر لیت اہے تو اس کا ہاتھ کاٹ دیا جائے گا عطا ء فرماتے ہیں: شراب اور خنزری کے گوشت کے بارے میں لوگ یہ کہتے ہیں اگر کسی مسلمان نے اہلکتابت کی چوری کی ہو تو ا سکی وجہ سے اس کا ہاتھ کاٹ دیا جائے گا ۔
«مَنْ سَرَقَ خَمْرًا مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ قُطِعَ» ← عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · Snapshot book › The door of the one who stole that which is not cut off · Hadith 18904
