مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ اللُّقَطَةِ ‹ بَابُ التُّهْمَةِ · حديث 18892
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ , قَالَ: أَخْبَرَنِي يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ , عَنْ عِرَاكِ بْنِ مَالِكٍ , قَالَ: أَقْبَلَ رَجُلَانِ مِنْ بَنِي غِفَارٍ حَتَّى نَزَلَا مَنْزِلًا بِضَجْنَانَ مِنْ مِيَاهِ الْمَدِينَةِ وَعِنْدَهَا نَاسٌ مِنْ غَطَفَانَ [ص:217] عِنْدَهُمْ ظَهْرٌ لَهُمْ فَأَصْبَحَ الْغَطَفَانِيُّونَ , قَدْ أَضَلُّوا قَرِينَتَيْنِ مِنْ إِبِلِهِمْ , فَاتَّهَمُوا الْغِفَارِيَّيْنِ , فَأَقْبَلُوا بِهِمَا إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , وَذَكَرُوا لَهُ أَمْرَهُمْ , فَحَبَسَ أَحَدَ الْغِفَارِيَّيْنِ , وَقَالَ لِلْآخَرِ: «اذْهَبْ فَالْتَمِسْ» فَلَمْ يَكُنْ إِلَّا يَسِيرًا حَتَّى جَاءَ بِهِمَا، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِأَحَدِ الْغِفَارِيَّيْنِ - قَالَ: حَسِبْتُ أَنَّهُ قَالَ الْمَحْبُوسَ عِنْدَهُ - «اسْتَغْفِرْ لِي» , قَالَ: غَفَرَ اللَّهُ لَكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ , فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «وَلَكَ، وَقَتَلَكَ فِي سَبِيلِهِ» قَالَ: فَقُتِلَ يَوْمَ الْيَمَامَةِ
18892 – عراک بن مالک بیان کرتے ہیں: بنو غفاری سے تعلق رکھنے والے دو لوگ آئے اور مدینہ منورہ کے پاس موجود ایک چشمے کے پاس ضحبان کے مقام پر انہوں نے پڑاؤ کیا وہاں غطفان کے قبیلے کے کچھ لوگ بھی ٹھہرے ہوئے تھے جن کے ساتھ ان کے جانور بھی تھے اگلےدن غطفان قبیلے کے لوگوں کو اپنے اونٹوں میں سے دو اونٹ نہیں ملے انہوں نے غفار قبیلے کے دو افراد پر الزاد عائد کیا اور ان دونوں کو لے کر نبی اکرمﷺ کے پاس آئے اور اپنا معاملہ آپ ﷺ کے سامنھے ذکر کیا نبی اکرمﷺ نے غفار قبیلے سے تعلق رکھنے والے دو افراد میں سے ایک کو قید کر دچی ااور دوسرے سے فرمایا تم جاؤ اور جا کے اونٹ تلاش کر و تھوڑی بعد وہ شخص وہ دونوں اونٹ لے کے گیا ۔
عِرَاكِ بْنِ مَالِكٍ ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · Snapshot book › The door of accusation · Hadith 18892
