مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ اللُّقَطَةِ ‹ بَابُ الْخِيَانَةِ · حديث 18868
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ , عَنْ حَمَّادٍ , عَنْ إِبْرَاهِيمَ , أَنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ سَأَلَهُ مَعْقِلُ بْنُ مُقَرِّنٍ , قَالَ: غُلَامٌ لِي سَرَقَ مِنْ غُلَامٍ لِي شَيْئًا أَعَلَيْهِ قَطْعٌ؟ قَالَ: «لَا، مَالُكَ بَعْضُهُ فِي بَعْضٍ»
18868 - حماد نے ابراہیم نخعی کے حوالے سے یہ بات نقل کی ہے معقل بن مقرن نے حضرت عبداللہ بن مسعود سے سوال کی امیرے گلام نے میرے دوسرے غلام کی چیز چوری کر لی ہے تو کیا اس پر ہاتھ کاٹنے کی سزا عائد ہو گی انہوں نے جواب دیا: جی نہیں! کیونکہ تمہارے مال کے ایک حصے نے دوسرے میں تصرف کیا ہے ۔
«لَا، مَالُكَ بَعْضُهُ فِي بَعْضٍ» ← غُلَامٌ لِي سَرَقَ مِنْ غُلَامٍ لِي شَيْئًا أَعَلَيْهِ قَطْعٌ؟ ← إِبْرَاهِيمَ أَنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ سَأَلَهُ مَعْقِلُ بْنُ مُقَرِّنٍ ← حَمَّادٌ، ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · Snapshot book › The door of betrayal · Hadith 18868
