مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ اللُّقَطَةِ ‹ بَابُ النُّهْبَةِ وَمَنْ آوَى مُحْدِثًا · حديث 18844
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ , قَالَ: قَالَ لِي أَبُو الزُّبَيْرِ , قَالَ: قَالَ جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَيْسَ عَلَى الْمُنْتَهِبِ قَطْعٌ , وَمَنِ انْتَهَبَ نُهْبَةً مَشْهُورَةً , فَلَيْسَ مِنَّا , لَيْسَ مِثْلَنَا» قَالَهُ ابْنُ جُرَيْجٍ،
18844 - حضرت جابر بن عبداللہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا ہے : لوٹنے والے پر ہاتھ کاٹنے کی سزا لاگو نہیں ہو گی جو شخص کسی مشہور چیز کو لوٹ لیتا ہے وہ ہممیں سے نہیں ہے ۔ یعنی وہ ہماری مانند نہیں ہے یہ بات ابن جریح نے بیا ن کی ہے ۔
جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← لِي أَبُو الزُّبَيْرِ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 18844
