مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ اللُّقَطَةِ ‹ بَابُ الِاعْتِرَافِ بَعْدَ الْعُقُوبَةِ وَالتَّهَدُّدِ · حديث 18787
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ سُفْيَانَ , قَالَ: «إِذَا اعْتَرَفَ بِسَرِقَةٍ , ثُمَّ أَنْكَرَ عِنْدَ السُّلْطَانِ , فَإِنْ نَكَلَ تُرِكَ , وَغَرِمَ مَا اعْتَرَفَ بِهِ , وَلَمْ يُقْطَعْ , أَوْ سَرَقَ , ثُمَّ مَاتَ قَبْلَ أَنْ يُقْطَعَ , تُؤْخَذُ السَّرِقَةُ مِنْ مَالِهِ , إِذَا لَمْ يُقَمْ عَلَيْهِ الْحَدُّ , وَلَمْ يَذْهَبِ الْمَالُ»
18787 - سفیان فرماتے ہیں: جب کوئی شخص چوری کا اعتراف کر لے پھر حاکم وقت کے سامنے انکار کر دے اگر وہ انکار کر دے تو اسے چھوڑ دیا جائے گا اور اس نے جو اعتراف کیا تھا اس کا جرمانہ عائد کیا جائے گا لیکن اس کا ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا ۔
سُفْيَانَ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 18787
