مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ اللُّقَطَةِ ‹ بَابٌ فِي الْكُفْرِ بَعْدَ الْإِيمَانِ · حديث 18703
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ , عَنْ قَتَادَةَ , قَالَ: لَمَّا حُصِرَ عُثْمَانُ , قَالَ: «إِنَّهُ لَا يَحِلُّ دَمُ الْمُسْلِمِ إِلَّا بِإِحْدَى ثَلَاثٍ , أَنْ يَقْتُلَ فَيُقْتَلَ , أَوْ يَزْنِيَ بَعْدَمَا يُحْصَنُ , أَوْ يَكْفُرَ بَعْدَمَا يُسْلِمَ»
18703- معمر نے قتادہ کا یہ بیان نقل کیا ہے جب حضرت عثمان کو محصور کیا گیا تو انہوں نے فرمایا: کسی بھی مسلمان کا خون تین میں سے کسی ایک صورت میں حلال ہوتا ہے ایک یہ اگر وہ قتل کرے تو اسے قتل کر دیا جائے گا یا وہ محصن ہونے کے بعد زنا کا ارتکاب کرے یا وہ اسلام قبول کر نے کے بعد کفر اختیا ر کر لے ۔
لَمَّا حُصِرَ عُثْمَانُ ← قَتَادَةَ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · Snapshot book › Chapter on disbelief after faith · Hadith 18703
