مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ اللُّقَطَةِ ‹ بَابُ ذِكْرِ رَفْعِ السِّلَاحِ · حديث 18679
قَالَ: قَرَأْنَا عَلَى عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ , عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ , قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ , يَقُولُ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يُشِيرَنَّ أَحَدُكُمْ عَلَى أَخِيهِ بِسِلَاحٍ , فَإِنَّهُ لَا يَدْرِي , لَعَلَّ الشَّيْطَانَ يَنْزِعُ فِي يَدِهِ , فَيَضَعُهُ فِي حُفْرَةٍ مِنْ نَارٍ»
حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا ہے : کوئی شخص ہتھیار کے ذریعے اپنے بھائی کی طرف ہر گز اشارہ نہ کرے ہو سکتا ہے شیطان کے ہاتھ سے ہتھیار چھڑادے اور پھر اس شخص کو جہنم کے گڑھے میں پھنکوا دے ۔
أَبَا هُرَيْرَةَ ← هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ ← مَعْمَرٌ، ← قَرَأْنَا عَلَى عَبْدِ الرَّزَّاقِ
Musannaf Abdul Razzaq · Snapshot book › Section of the raising of arms · Hadith 18679
