مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ اللُّقَطَةِ ‹ بَابٌ فِي الرَّجُلِ يُنَقِّبُ الْبَيْتَ وَيُؤْخَذُ مِنْهُ الْمَتَاعُ · حديث 18820
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ , عَنْ خُصَيْفٍ الْجَزَرِيِّ , قَالَ: فَقَدَ قَوْمٌ مَتَاعًا لَهُمْ مِنْ بَيْتِهِمْ , فَرَأَوْا نَقْبًا فِي الْبَيْتِ , فَخَرَجُوا يَنْظُرُونَ فَإِذَا هُمْ بِرَجُلَيْنِ يَسْعَيَانِ , فَأَدْرَكُوا أَحَدَهُمَا مَعَهُ مَتَاعُهُمْ , وَأَفْلَتَهُمُ الْآخَرُ , قَالَ: فَأَتَيْنَا بِهِ , فَقَالَ: لَمْ أَسْرِقْ وَإِنَّمَا اسْتَأْجَرَنِي هَذَا - يَعْنِي الَّذِي أَفْلَتَهُمْ - وَدَفَعَ إِلَيَّ هَذَا الْمَتَاعَ لِأَحْمِلَهُ لَا أَدْرِي مِنْ أَيْنَ جَاءَ بِهِ , قَالَ خُصَيْفٌ: فَكَتَبْنَا فِيهِ إِلَى عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ «فَأَمَرَنَا أَنْ نُنَكِّلَهُ , وَنُخَلِّدَهُ السِّجْنَ , وَلَا نَقْطَعَهُ»
خصیف جزری بیان کرتے ہیں: کچھ لوگوں نے اپنا سامان اپنے گھر میں غیر موجود پایا تو انہوں نے دیکھا کہ ان کے گھر میں نقب لگائی گئی ہے وہ لوگ ادھر ادھر دیکھنے لگے تو انہیں دو آدمی دوڑتے ہوئے نظر آئے وہ لوگ ان میں سے ایک شخص کے پاس پہنچ گئے جس کے پاس ان کا سامان موجود تھا اور دوسرا شخص فرار ہو گیا راوی بیان کرتے ہیں: ہم اسے لے کے آئے تو اس نے کہا: میں نے چوری نہیں کی اس شخص نے یعنی جو فرار ہو چکا ہے اس نے مجھے مزدور رکھا تھا اس نے یہ سامان مجھے دیا تھا ۔
خُصَيْفٍ الْجَزَرِيِّ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 18820
