مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ اللُّقَطَةِ ‹ باب · حديث 18619
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ , قَالَ: أَخْبَرَنِي إِسْمَاعِيلُ بْنُ أُمَيَّةَ , أَنَّ مُعَاوِيَةَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَدْرٍ مِنْ جُهَيْنَةَ قَالَ: وَقَدْ سَمِعْتُ لِعَبْدِ اللَّهِ صُحْبَةً لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخْبَرَهُ أَنَّ أَبَاهُ عَبْدَ اللَّهِ أَقْبَلَ مِنَ الشَّامِ فَوَجَدَ صُرَّةً فِيهَا ذَهَبُ مِائَةٍ فِي مَتَاعِ رَكْبٍ , قَدْ عَفَّتْ عَلَيْهِ الرِّيَاحُ , فَأَخَذَهَا , فَجَاءَ بِهَا عُمَرُ فَقَالَ لَهُ عُمَرُ: «أَنْشِدْهَا الْآنَ عَلَى بَابِ الْمَسْجِدِ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ , ثُمَّ عَرِّفْهَا سَنَةً , فَإِنِ اعْتُرِفَتْ , وَإِلَّا فَهِيَ لَكَ» قَالَ: فَفَعَلْتُ فَلَمْ تُعْتَرَفْ فَقَسَمْتُهَا بَيْنِي وَبَيْنَ امْرَأَتَيْنِ لِي
18619 - اسماعیل بن امیہ بیان کرتے ہین: معاویہ بن عباللہ جن کا تعلق جہینہ سے ہے وہ بیان کرتے ہیں: میں نے حضرت عبداللہ کو سنا جنہیں نبی اکرمﷺ کے صحابی ہونے کا شرف حاصل ہے انہوں نے بتایا : ان کے والد عبداللہ شام سے آئے انہیں راستے میں ایک تھیلی ملی جس میں ایک سو دینار تھے وہ کسی مسافر کا سامان تھا اس کو ہواؤں نے ان صاحب نے اسے حاصل کیا وہ اسے لے کر حضرت عمر کے پاس آئے حضرت عمر نے فرمایا: تم ابھی مسجد کے دروازے پر تین تک اس کا اعلان کرو پھر ایک سال تک اس کا اعلان کرتے رہنا اگر اس کے بارے میں آعتراف ہو گیا تو ٹھیک ہے ورنہ یہ تمہاری ہو گی ۔
لِعَبْدِ اللَّهِ صُحْبَةً لِلنَّبِيِّ ← وقد ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ أُمَيَّةَ أَنَّ مُعَاوِيَةَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَدْرٍ مِنْ جُهَيْنَةَ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · Snapshot book › Door · Hadith 18619
