مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ اللُّقَطَةِ ‹ باب · حديث 18607
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ , عَنِ الزُّهْرِيِّ , قَالَ: كَتَبَ عُمَرُ إِلَى عُمَّالِهِ: «لَا تُضِلُّوا الضَّالَّةَ أَوِ الضَّوَالَّ» قَالَ: «فَلَقَدْ كَانَتِ الْإِبِلُ تَتَنَاتَجُ هَمْلًا , وَتَرِدُ الْمِيَاهَ مَا يَعْرِضُ لَهَا أَحَدٌ , حَتَّى يَأْتِيَ مَنْ يَعْتَرِفُهَا , فَيَأْخُذَهَا» , حَتَّى إِذَا كَانَ عُثْمَانُ كَتَبَ أَنْ «ضُمُّوهَا , وَعَرِّفُوهَا , فَإِنْ جَاءَ مَنْ يَعْرِفُهَا , وَإِلَّا فَبِيعُوهَا , وَضَعُوا أَثْمَانَهَا فِي بَيْتِ الْمَالِ , فَإِنْ جَاءَ مَنْ يَعْتَرِفُهَا , فَادْفَعُوا إِلَيْهِ الْأَثْمَانَ»
18607 - زہری بیان کرتے ہیں: حضرت عمر نے اپنے اہلکاروں کو لکھا تھا کہ تم لوگ گمشدہ چیز کو اور نہ گماؤ راوی کہتے ہیں: پہلے ایسا ہوتا تھا کہ بعض اوقات اونٹنیاں اپنے بچے کو جنم دے دیتی تھیں اور پھر کسی ایسے پانی میں چلی جاتی تھیں جہاں کوئی نہیں جاتا تھا ہاں تک کہ ان کا مالک آجاتا تھا اور انہیں حاصل کر لیتا تھا ۔
عُمَرُ إِلَى عُمَّالِهِ: «لَا تُضِلُّوا الضَّالَّةَ أَوِ الضَّوَالَّ» ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · Snapshot book › Door · Hadith 18607
