مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ اللُّقَطَةِ ‹ بَابُ سَرِقَةِ الْعَبْدِ · حديث 18976
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ , قَالَ: أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي مُلَيْكَةَ: أَنَّ عَبْدَيْنِ عَدَوْا - وَهُوَ عَامَلُ الطَّائِفِ - عَلَى خِمَارِ [ص:238] امْرَأَةٍ , فَسَأَلَتْهُمَا , فَقَالَا: حَمَلَنَا عَلَيْهِ الْجُوعُ , وَاضْطُرِرْنَا إِلَيْهِ , قُلْتُ: أَكَانَا آبِقَيْنِ؟ قَالَ: لَمْ أَعْلَمْ , قَالَ: فَكَتَبْتُ فِيهِمَا إِلَى ابْنِ عَبَّاسٍ , وَإِلَى عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ , وَعَبَّادِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ , فَكَتَبَ عَبَّادٌ: «أَنِ اقْطَعْهُمَا» , وَكَتَبَ عُبَيْدُ بْنُ عُمَيْرٍ: «أَنْ قَدْ أُحِلَّ الْمَيْتَةُ , وَالدَّمُ , وَلَحْمُ الْخِنْزِيرِ لِمَنِ اضْطُرَّ» , وَكَتَبَ ابْنُ عَبَّاسٍ وَقَدْ كُنْتُ كَتَبْتُ إِلَيْهِ بِمَا اعْتَلَّا بِهِ مِنَ الْجُوعِ , فَكَتَبَ: «أَنْ قَدْ أَصَبْتَ، لَا تَقْطَعْهُمَا , وَغَرِّمْ سَادَتَهُمَا ثَمَنَ الْخِمَارِ , وَإِنْ كَانَ فِيهِمَا جَلْدٌ , فَاجْلِدْهُمَا , لِئَلَّا يَعْتَلَّ الْعَبْدُ بِالْجُوعِ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں: عبداللہ بن ابو ملیکہ نے مجھے یہ بات بتائی ہے جب وہ طائف کے گور نر تھے تو اس دوران دو غلاموں نے ایک عورت کی چادر چوری کر لی میں نے اند ونوں سے اس بارے میں دریافت کیا تو انہوں نے بتایا : بھوک کی وجہ سے ہم نے ایسا کیا ہے اور ہم اس کے لئے مجبور ہو گئے تھے میں نے دریافت کیا : کیا وہ دونوں غلام مفرور تھے عبداللہ بن ابو ملیکہل نے جواب دیا : مجھے نہیں معلوم مین نے ان دونوں کے بارے میں حضرت عبداللہ بن عباس عبید بن عمیر اور عباد بن عبداللہ بن زبیر کو خط لکھا تو عباد نے خط لکھا کہ تم ان دونوں کے ہاتھ کاٹ دو۔
عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · Snapshot book › Chapter on the robbery of slaves · Hadith 18976
