مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ اللُّقَطَةِ ‹ بَابُ سَتْرِ الْمُسْلِمِ · حديث 18928
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ , عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ , أَنَّ الْفُرَافِصَةَ , مَرَّ بِهِ الزُّبَيْرُ وَقَدْ أَخَذَ سَارِقًا , وَمَعَهُ نَاسٌ , فَشَفَعَ لَهُ , فَقَالَ الْفُرَافِصَةُ: نُبَلِّغُهُ الْأَمِيرَ فَإِنْ شَاءَ عَفَا عَنْهُ , فَقَالَ الزُّبَيْرُ: «إِذَا عَفَا عَنْهُ الْأَمِيرُ فَلَا عَافَاهُ اللَّهُ»
18928 - ہشام بن عروہ بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ حضرت زبیر فرافصہ کے پاس سے گزرے کنہوں نے ایک چور کو پکڑا تھا ان کے ساتھ اور لوگ بھی تھے ۔ حضرت زبیر نے ان سے سفارش کی تو فرافصہ نے کہا: ہم اسے امیر تک پہنچائیں گے اگر وہ چاہے گا تو اسے معاف کر دے گا حضرت زبیر نے فرمایا: اگر میرا سے معاف کر دے گا تو پھر اللہ تعالیٰ اسے عافیت عطا ء نہ کرے ۔
مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · Snapshot book › The Muslim Covering Gate · Hadith 18928
