مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ بَابُ مَا تَجِبُ فِي الْإِبِلِ، وَالْبَقَرِ، وَالْغَنَمِ · حديث 6864
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ بَهْزِ بْنِ حَكِيمِ بْنِ مُعَاوِيَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَنْ سَأَلَهُ مَوْلَاهُ فَضْلَ مَالِهِ، فَلَمْ يُعْطِهِ حُوِّلَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ شُجَاعًا أَقْرَعَ»
6864 - نہنر بن حکیم اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں کہ اُنہوں نے نبی اکرمﷺ کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے : جس شخص کا غلام اُس سے اُس کا کوئی اضافی مال مانگے اور وہ شخص اُسے وہ چیز نہ دے تو اُس مال کو قیامت کے دن گنجے سانپ کی شکل میں تبدیل کر دیا جائے گا ۔
«مَنْ سَأَلَهُ مَوْلَاهُ فَضْلَ مَالِهِ، فَلَمْ يُعْطِهِ حُوِّلَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ شُجَاعًا أَقْرَعَ» ← النَّبِيِّ ← جَدِّهِ أَنَّهُ ← أَبِيهِ ← بَهْزِ بْنِ حَكِيمِ بْنِ مُعَاوِيَةَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · Zakat Book › Chapter on what you must pay in camels, cows, and sheep · Hadith 6864
