مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ بَابُ الْخَلِيطَيْنِ · حديث 6840
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ: «إِذَا كَانَ رَاعِيهُمَا وَاحِدٌ، وَكَانَتْ تَرِدُ جَمِيعًا، وَتَرُوحُ جَمِيعًا، وَتَسْرَحُ جَمِيعًا صُدِقَتْ جَمِيعًا»
6840 – زہری فرماتے ہیں: اگر اُن دونوں کا چرواہا ایک ہی ہو اور وہ سب اکٹھی آتی ہوں اور اکٹھی جاتی ہوں تو اُن میں سے اجتماعی طور پر زکوٰۃ ادا کی جائے گی ۔
الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · Zakat Book › The door of the two · Hadith 6840
