مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ بَابُ مَا تَسْقِي السَّمَاءُ · حديث 7236
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: كَمْ فِيمَا يُسْقَى بِالْكَظَائِمِ، وَمَا كَانَ بَعْلًا، وَمَا كَانَ يُسْقَى بِالنَّجَالِ مِنْ نَخْلٍ أَوْ عِنَبٍ، أَوْ حَرْثٍ قَالَ: «الْعُشْرُ» قَالَ: قُلْتُ: فَكَمْ فِيمَا يُسْقَى بِالدِّلَاءِ، وَبِالْمَنَاضِحِ قَالَ: «نِصْفُ الْعُشْرِ»
7236 - ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا: جس زمین کو کظائم کے ذریعہ سیراب کیا جاتا ہو اور جو بارش سے سیراب ہو اور جسے زیر زمین کے ذرریعہ سیراب کیا جاتا ہو جیسے کھجور یا انگور یا کھیت کی ہوتی ہے اُنہوں نے جواب دیا: عشر کی۔ میں نے کہا: جسے ڈول کے ذریعہ سیراب کیا جاتا ہو اور چھڑکاؤ کے ذریعہ سیراب کیا جاتا ہو اُنہوں نے جواب دیا:نصف عشر کی ۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · Zakat Book › Gate of the sky · Hadith 7236
