مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ بَابُ يَرُدُّونَ الْفَضْلَ · حديث 7224
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ قَالَ: قُلْتُ لِأَيُّوبَ: بِعْتُ ثَمَرِي بِمِائَتَيْ دِينَارٍ قَالَ: «فَفِيهَا فِي كُلِّ عَشَرَةِ دَنَانِيرَ دِينَارٌ إِذَا كَانَ قَدْ فَاتَ» قَالَ: «فَإِنْ أَدْرَكَهُ أَخَذَ مِنَ الثَّمَرَةِ، وَاسْتَرْجَعَ الْمُبْتَاعُ مِنَ الْبَائِعِ عُشْرَ مَا أَعْطَاهُ»
7224 - معمر بیان کرتے ہیں: میں نے ایوب سے دریافت کیا: میں اپنا پھل دو سو دینار کے عوض میں فروخت کر دیتا ہوں ۔ تو اُنہوں نے جواب دیا: ہر دس دینار میں ایک دینار کی ادائیگی ہو گی جبکہ وہ فوت ہو ۔ اُنہوں نے کہا: اگر وہ اُسے اس حالت میں پاتا ہے کہ اُس نے پھل میں سے حاصل کیا ہے تو خریدار فروخت کرنے والے سے اُس چیز کا دسواں حصہ واپس لے گا جو اُس نے ادائیگی کی تھی ۔
«فَإِنْ أَدْرَكَهُ أَخَذَ مِنَ الثَّمَرَةِ، وَاسْتَرْجَعَ الْمُبْتَاعُ مِنَ الْبَائِعِ عُشْرَ مَا أَعْطَاهُ» ← «فَفِيهَا فِي كُلِّ عَشَرَةِ دَنَانِيرَ دِينَارٌ إِذَا كَانَ قَدْ فَاتَ» ← قُلْتُ لِأَيُّوبَ: بِعْتُ ثَمَرِي بِمِائَتَيْ دِينَارٍ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · Zakat Book › Chapter they return the favor · Hadith 7224
