مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ بَابُ الْخَرْصِ · حديث 7200
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ حَرَامِ بْنِ عُثْمَانَ، عَنِ ابْنَيْ جَابِرٍ، عَنْ جَابِرٍ: «عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ كَانَ يَبْعَثُ رَجُلًا مِنَ الْأَنْصَارِ مِنْ بَنِي بَيَاضَةَ يُقَالُ لَهُ فَرْوَةُ بْنُ عَمْرٍو، فَيُخْرِصُ تَمْرَ أَهْلِ الْمَدِينَةِ»، قَالَ مَعْمَرٌ: «وَمَا سَمِعْتُ بِالْخَرْصِ إِلَا فِي النَّخْلِ، وَالْعِنَبِ»
7200 - حضرت جابر نبی اکرمﷺ کے بارے میں یہ بات نقل کرتے ہیں کہ آپ انصار میں سے بنو بیاضہ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو بھیجا کرتے تھے جس کا نام فروہ بن عمرو تھا وہ اہل مدینہ کی کھجوروں اندازہ لگا لیتا تھا ۔ معمر بیان کرتے ہیں: پیداوار کا اندازہ لگا نے کا حکم ہم نے صرف کھجوروں اور انگوروں کے بارے میں سنا ہے ۔
بِالْخَرْصِ إِلَا فِي النَّخْلِ، وَالْعِنَبِ» ← مَعْمَرٌ: «وَمَا ← جَابِرٍ ← ابْنَيْ جَابِرٍ ← حَرَامِ بْنِ عُثْمَانَ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · Zakat Book › The door of al-khar · Hadith 7200
