مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ بَابُ لِمَنِ الزَّكَاةُ · حديث 7164
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ أَبِي حَفْصَةَ قَالَ: قُلْتُ لِسَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ: أُعْطِي الْخَالَةَ مِنَ الزَّكَاةِ؟ قَالَ: «نَعَمْ، مَا لَمْ تُغْلِقْ عَلَيْهَا بَابًا، يَعْنِي مَا لَمْ تَكُنْ فِي عِيَالِكَ»
7164 - ابراہیم بن ابو حفصہ بیان کرتے ہیں: میں نے سعید بن جبیر سے دریافت کیا : کیا میں زکوٰۃ میں سے اپنی خالہ کو ادائیگی کر سکتا ہوں؟ اُنہوں نے جواب دیا: جی ہاں! جبکہ تم اُن پر دروازہ بند نہیں کرتے ۔ اُن کی مراد یہ تھی کہ جب وہ تمہارے زیر کفایت نہ ہو ۔
«نَعَمْ، مَا لَمْ تُغْلِقْ عَلَيْهَا بَابًا، يَعْنِي مَا لَمْ تَكُنْ فِي عِيَالِكَ» ← قُلْتُ لِسَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ: أُعْطِي الْخَالَةَ مِنَ الزَّكَاةِ؟ ← إِبْرَاهِيمَ بْنِ أَبِي حَفْصَةَ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · Zakat Book › Chapter of Zakat · Hadith 7164
