مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ بَابُ لَا زَكَاةَ إِلَا فِي النَّاضِّ · حديث 7116
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ عُبَيْدَةَ، عَنْ عَلِيٍّ قَالَ: كَانَ يَسْأَلُ عَنِ الرَّجُلٍ لَهُ الدَّيْنُ عَلَى الرَّجُلِ قَالَ: «مَا يَمْنَعُهُ أَنْ يُزَكِّيَ؟» قَالَ: لَا يَقْدِرُ عَلَيْهِ قَالَ: «وَإِنْ كَانَ صَادِقًا فَلْيُؤَدِّ مَا غَابِ عَنْهُ»، عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
7116 - عبیدہ نے حضرت علی کے بارے میں یہ بات نقل کی ہے : اُن سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا گیا جس نے کسی دوسرے شخص سے قرض لینا ہو تو حضرت علی نے فرمایا: زکوٰۃ کی ادائیگی میں کیا چیز اُس کے لیے رکاوٹ ہے ؟ سائل نے کہا: وہ اُس کی قدرت نہیں رکھتا ۔ تو حضرت علی نے فرمایا: اگر وہ شخص سچا بھی ہو تو جو چیز اُس کے پاس موجود نہیں ہے وہ اُسے ادا کر دے گا ۔
«وَإِنْ كَانَ صَادِقًا فَلْيُؤَدِّ مَا غَابِ عَنْهُ»، عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← لَا يَقْدِرُ عَلَيْهِ ← «مَا يَمْنَعُهُ أَنْ يُزَكِّيَ؟» ← الرَّجُلٍ لَهُ الدَّيْنُ عَلَى الرَّجُلِ ← كَانَ يَسْأَلُ ← عَلِيٍّ، ← عُبَيْدَةُ ← مُحَمَّدٍ ← هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · Zakat Book › Chapter There is no zakat except in the source · Hadith 7116
