مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ بَابُ الزَّكَاةِ مِنَ الْعُرُوضِ · حديث 7104
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: حُدِّثْتُ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُسْلِمٍ، وَأَبِي النَّضْرِ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ، وَعَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِيهِ، وَعَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ، أَنَّهُمْ قَالُوا: «فِي الْعُرُوضِ تُدَارُ الزَّكَاةُ كُلَّ عَامٍ، لَا يُؤْخَذْ مِنْهَا الزَّكَاةُ حَتَّى يَأْتِيَ ذَلِكَ الشَّهْرُ مِنْ عَامٍ قَابِلٍ»، قَالَ عَبْدُ الرَّزَّاقِ: وَسَمِعْتُ أَنَا ابْنَ أَبِي سَبْرَةَ يَقُولُ: أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ سُلَيمٍ، وَأَبُو النَّضْرِ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ، وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِيهِ، وَأَبِي الزِّنَادِ، عَنْ عُرْوَةَ مِثْلَهُ
7104 – سعید بن مسیب قاسم بن محمد اور عروہ بن زبیر کے بارے میں یہ بات منقول ہے کہ یہ حضرات فرماتے ہیں: جس سامان کو تجارت کے لیے لے جایا جاتا ہے اُس میں ہر سال زکوٰۃ کی ادائیگی لازم ہو گی اور اُس میں سے زکوٰۃ اُس وقت وصول کی جائے گی جب اگلے سال وہی مہینہ نہیں آجاتا۔ امام عبدالرزاق بیان کرتے ہیں: میں نے ایک اور سند کے ساتھ سعید بن مسیب قاسم بن محمد اور عروہ کے حوالے سے اسی کی مانند روایت سنی ہے ۔
عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ، ← أَبِي الزِّنَادِ، ← أَبِيهِ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْقَاسِمِ، ← ابْنِ الْمُسَيِّبِ، ← عَمْرِو بنِ مُسْلِمٍ، وَأَبِي النَّضْرِ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · Zakat Book › Chapter of Zakat from Offers · Hadith 7104
