مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ بَابُ لَا زَكَاةَ إِلَا فِي فَضْلٍ · حديث 7092
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ قَالَ: «مَا أَعْطَيْتَ مِنْ طَعَامِكَ فِي نَفَقَتِكَ فَهُوَ فِي الطَّعَامِ، وَمَا أَكَلْتَ أَيْضًا إِلَا شَيْئًا تَقُوتُهُ لِأَهْلِكَ» يَقُولُ: «تَكِيلُهُ لَهُمْ»
7092 - عکرمہ فرماتے ہیں: تم اپنی خوراک میں سے اپنے خرچ کے لیے جو دیتے ہو تو وہ خواک کا حصہ شمار ہو گا اور تم جو کچھ کھا لیتے ہو اُس کا بھی یہی حکم ہے البتہ جو چیز تم اپنے اہل خانہ کے لیے خوارک کے طور پر رکھتے ہو اُس کے بارے میں عکرمہ یہ فرماتے ہیں: تم اُن کے لیے ماپ کر رکھو گے ۔
عِكْرِمَةَ، ← رَجُلٌ: ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · Zakat Book › Chapter There is no zakat except in favor · Hadith 7092
