مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ بَابُ وَقْتِ الصَّدَقَةِ · حديث 7068
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ الْأَفْطَسِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ قَالَ: سَأَلْتُهُ عَنِ الرَّجُلِ يَرَى الْمَوْضِعَ لِزَكَاتِهِ فَيُعَجِّلُ قَالَ: «لَا بَأْسَ أَنْ يُعَجِّلَ»
7068 – سعید بن جبیر نے سالم افطس نے یہ بات نقل کی ہے کہ میں نے اُن سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا : جو اپنی زکوٰۃ کے لیے وقت کو دیکھتا ہے اور پھر اُسے پیشگی ادا کر دیتا ہے تو سعید نے کہا: اس میں کوئی حرج نہیں ہے اگر وہ پہلے ادا کر دیتا ہے ۔
«لَا بَأْسَ أَنْ يُعَجِّلَ» ← الرَّجُلِ يَرَى الْمَوْضِعَ لِزَكَاتِهِ فَيُعَجِّلُ ← سَأَلْتُهُ ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← سَالِمٌ الْأَفْطَسُ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · Zakat Book › Chapter of charity time · Hadith 7068
