مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ بَابُ التِّبْرِ، وَالْحُلِيِّ · حديث 7056
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ قَالَ: قَالَتِ امْرَأَةُ عَبْدِ اللَّهِ: إِنَّ لِي حُلِيًّا فَأُزَكِّيهِ؟ قَالَ: «إِذَا بَلَغَ مِائَتَيْ دِرْهَمٍ فَزَكَّيهِ» قَالَتْ: فِي حِجْرِي بَنُي أَخٍ لِي يَتَامَى أَفَأَضَعُهُ فِيهِمْ؟ قَالَ: «نَعَمْ»
7056 – علقمہ بیان کرتے ہیں: ایک خاتون نے حضرت عبداللہ سے کہا: میرے زیورات ہیں کیا میں اُن کی زکوٰۃ ادا کروں؟ اُنہوں نے جواب دیا: جب وہ دو سو درہم کے جتنے ہوں تو تم اُن کی زکوٰۃ ادا کرو ۔ اُس عورت نے عرض کی : میرے زیر پرپوس کچھ یتیم بھتیجے ہیں کیا اُن کی زکوٰۃ کی رقم اُن پر خرچ کرد وں ؟ اُنہوں نے جواب دیا: جی ہاں!
نَعَمْ ← فِي حِجْرِي بَنُي أَخٍ لِي يَتَامَى أَفَأَضَعُهُ فِيهِمْ؟ ← «إِذَا بَلَغَ مِائَتَيْ دِرْهَمٍ فَزَكِّيهِ» ← امْرَأَةُ عَبْدِ اللَّهِ: إِنَّ لِي حُلِيًّا فَأُزَكِّيهِ؟ ← عَلْقَمَةَ ← إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ، ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · Zakat Book › Chapter of dust, and jewelry · Hadith 7056
