مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ بَابُ صَدَقَةِ مَالِ الِيَتِيمِ وَالَالْتِمَاسِ فِيهِ وَإِعْطَاءِ زَكَاتِهِ · حديث 6984
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ قَالَ: «كُنَّا يَتَامَى فِي حِجْرِ عَائِشَةَ، فَكَانَتْ تُزَكِّي أَمْوَالَنَا، ثُمَّ دَفَعَتْهُ مُقَارَضَةً فَبُورِكَ لَنَا فِيهِ»
6984 – قاسم بن محمد بیان کرتے ہیں: ہم سیدہ عائشہ کے زیر پروش یتیم بچے تھے تو وہ ہمارے اموال کی زکوٰۃ ادا کیا کرتی تھیں پھر وہ اُسے مضارت کے طور پر دیا کرتی تھیں تو ہمارے لیے اُس مال میں برکت ڈال دی گئی ۔
الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، ← أَيُّوبَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · Zakat Book › Chapter on Charity of Orphan's Money, Seeking It Out, and Giving Zakat · Hadith 6984
