مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ بَابُ لَا تَحِلُّ الصَّدَقَةُ لِآلِ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ · حديث 6948
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، قَالَ رَجُلٌ لِلثَّوْرِيِّ: الشُّرْطِيُّ يُسْتَعَانِ بِهِ عَلَى شَيْءٍ مِنَ الصَّدَقَةِ قَدْ يُعْطَى مِنْهَا الدِّرْهَمَ، وَالدِّرْهَمَيْنِ؟ قَالَ: «لَا إِنَّمَا يُعْطَى مِنَ الْفَيْءِ، وَالْجِزْيَةِ، وَالصَّدَقَةُ لِأَهْلِهَا»
6947 - امام عبدالرزاق نے اپنے والد ہمام کے حوالے سے مینا ء نامی راوی کا بیان نقل کیا ہے : حضرت عثمان کے عہد خلافت میں وہ لوگ حضرت عبداللہ بن مسعود کی خدمت میں حاضر ہوئے اُن لوگو ں نے کہا : ہمیں ہماری تنخواہیں دے دی جائیں ! تو حضرت عبداللہ بن مسعود نے کہا: میرے پاس تمہارے تنخواہیں نہیں ہیں تمہاری تنخواہیں تمہارے مال فئی اور جزیہ میں ہوں گی اور زکوٰۃ اُس کے اہل افراد کو دی جائے گی ۔ راوی کہتے ہیں: جب لوگ بار بار اُن کے پاس آنے لگے تو وہ چابیاں لے کر حضرت عثمان کے پاس آئے اور وہ اُن کے سامنے رکھ دیں اور بو لے : آج سے میں خزانچی نہیں ہوں ۔
عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · Zakat Book › Chapter: Charity is not valid for the family of Muhammad, may God bless him and grant him peace · Hadith 6948
