مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ الصَّبْرِ وَالْبُكَاءِ وَالنِّيَاحَةِ · حديث 6691
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ قَتَادَةَ قَالَ: أَخَذَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى النِّسَاءِ حِينَ بَايَعَهُنَّ أَنْ لَا يَنُحْنَ وَلَا يَجْلُبْنَ لِحَدِيثِ الرِّجَالِ، فَقَالَ لَهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفٍ: إِنَّا نَغِيبُ وَلَنَا أَضْيَافٌ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَسْتُ أُولَئِكَ أَعِنِّي»
6691 – قتادہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ نے خواتین سے بیعت لیتے ہوئے یہ بیعت لی کہ وہ نوحہ نہیں کریں گی اور ہی وہ جلب نہیں کریں گی تو حضرت عبدالرحمٰن بن عوف نے آپ کی خدمت میں عرض کی : بعض اوقات ہم اپنے گھر میں موجود نہیں ہوتے اور ہمارے ہاں کوئی مہمان آجاتا ہے ۔ تو نبی اکرمﷺ نے فرمایا:اس طرح کے لوگ میری مراد نہیں ہیں۔
أخذ النبي على النساء حين بايعهن ← قَتَادَةَ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Funeral Book › Door of patience, weeping and mourning · Hadith 6691
