مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ الصَّبْرِ وَالْبُكَاءِ وَالنِّيَاحَةِ · حديث 6679
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ: قَالَتْ عَائِشَةُ: يَرْحَمُ اللَّهُ عُمَرَ وَابْنَ عُمَرَ سَمِعَا شَيْئًا لَمْ يَحْفَظَاهُ، إِنَّمَا مَرَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَالِكٍ يَبْكِي عَلَيْهِ أَهْلُهُ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ أَهْلَهُ يَبْكُونَ عَلَيْهِ وَإِنَّهُ لَيُعَذَّبُ» قَالَتْ: وَكَانَ الرَّجُلُ قَدْ أَحْرَمَ "
6679 - سیدہ عائشہ صدیقہ فرماتی ہیں: اللہ تعالیٰ حضرت عمر اور حضرت عبداللہ بن عمر پر رحم کرے ! اُنہوں نے ایک بات سنی لیکن اُسے صحیح طور پر یاد نہیں رکھ سکے ایک مرتبہ نبی اکرمﷺ کا گزر ایک فوت شدہ شخص کے پاس سے ہوا جس کے اہل خانہ اُس پر رو رہے تھے تو نبی اکرمﷺ نے فرمایا: اس کے اہل خانہ اس پر رو رہے ہیں اور اسے عذاب دیا جا رہا ہے ۔ سیدہ عائشہ نے فرمایا: اُس شخص نے کسی حرام کام کا ارتکاب کیا تھا ۔
الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Funeral Book › Door of patience, weeping and mourning · Hadith 6679
