مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ الصَّلَاةِ عَلَى الشَّهِيدِ وَغُسْلِهِ · حديث 6657
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ قَالَ: رَأَى بَعْضُ أَهْلِ طَلْحَةَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ أَنَّهُ رَآهُ فِي النَّوْمِ فَقَالَ: «إِنَّكُمْ قَدْ دَفَنْتُمُونِي فِي مَكَانٍ قَدْ أَتَانِي فِيهِ الْمَاءُ فَحَوِّلُونِي مِنْهُ فَحَوَّلُوهُ، فَأَخْرَجُوهُ كَأَنَّهُ سِلْقَةٌ لَمْ يَتَغَيَّرْ مِنْهُ شَيْءٌ إِلَّا شَعَرَاتٌ مِنْ لِحْيَتِهِ»
6657 - قیس بن ابو حازم بیان کرتے ہیں: حضرت طلحہ بن عبید اللہ کے گھر والوں سے کسی نے اُنہیں خواب میں دیکھا حضرت طلحہ نے کہا : تم لوگوں نے مجھے ایک ایسی جگہ دفن کر دا ہے جہاں مجھ تک پانی آجاتا ہے تم لوگ مجھے اُس جگہ سے منتقل کر دو۔ تو اُن لوگوں نے اُنہیں اُس جگہ سے منتقل کر دیا تو جب اُنہیں قبر سے نکالا گیا تو وہ بالکل ترو تازہ تھے اُن کے جسم کی کوئی چیز متغیر نہیں ہوئی تھی صرف داڑھی کے کچھ بال متغیر محسوس ہوئے تھے۔
رَأَى بَعْضُ أَهْلِ طَلْحَةَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ أَنَّهُ رَآهُ فِي النَّوْمِ ← قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ2 ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي1 خَالِدٍ ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 6657
