مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ مَسْحِ الْحَصَا · حديث 2409
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ قَالَ: «كَانَ طَاوُسٌ يَمْسَحُ لِوَجْهِهِ التُّرَابَ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَسْجُدَ مَسْحَةً». قَالَ: وَذَكَرَهُ ابْنُ جُرَيْجٍ،
ابراہی، بن میسر بیان کرتے ہیں: طاؤس جب سجدہ میں جانے کا ارادہ کرتے تھے تو اپنے چہرے پر سے صرف ایک مرتبہ مٹی صاف کرتے تھے ۔ راوی بیان کرتے ہیں: ابن جریح نے بھی طاؤس کے حوالے سے یہی روایت ذکر کی ہے ۔
وَذَكَرَهُ ابْنُ جُرَيْجٍ، ← «كَانَ طَاوُسٌ يَمْسَحُ لِوَجْهِهِ التُّرَابَ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَسْجُدَ مَسْحَةً». ← اِبْرَاھِیْمَ بْنِ مَیْسَرَۃَ ← مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 2409
