مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ مَا يَقْطَعُ الصَّلَاةَ · حديث 2383
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ عَلِيٍّ، وَجَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَا: «كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أُقِيمَتِ الصَّلَاةُ أَتَى الْحَسَنُ، وَالْحُسَيْنُ، وَأُمَامَةُ، فَابْتَدَرُوهُ، فَإِذَا جَلَسَ جَلَسُوا فِي حِجْرِهِ وَعَلَى ظَهْرِهِ، فَإِذَا قَامَ وَضَعَهُمْ كَذَلِكَ، فَكَذَلِكَ حَتَّى فَرَغَتْ صَلَاتُهُ»
2383 - محمد بن عمر بن علی اور امام جعفری صادق یہ فرماتے ہیں: نماز کھڑی ہوئی تو اسی دوران حضرت حسن حضرت حسین اور سیدہ امامہ لپکتے ہوئے نبی اکرمﷺ کے پاس آئے جب نبی اکرمﷺ بیٹھے تو یہ بھی نبی اکرمﷺ کی گود میں بیٹھ گئے اور نبی اکرمﷺ کی پشت پر بیٹھ گئے جب آپ کھڑے ہوئے تو نبی اکرم ﷺ نے اُنہیں اسی طرح اُٹھایا اسی طرح ہوتا رہا یہاں تک کے آپ نماز سے فارغ ہوئے ۔
مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ عَلِيٍّ، وَجَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door does not interrupt prayer · Hadith 2383
