مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ مَا يَقْطَعُ الصَّلَاةَ · حديث 2371
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ قَالَ: قُلْتُ عَبِيدَةَ: مَا يَقْطَعُ الصَّلَاةَ؟ قَالَ: «يَقْطَعُهَا الْفُجُورُ، وَتَمَامُهَا الْبِرُّ، وَيَكْفِيكَ مِثْلُ مُؤَخِّرَةِ الرَّحْلِ» عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
ابن سیرین بیان کرتے ہیں: میں نے عبیدہ سے دریافت کیا : کون سی چیز نماز کو منقطع کرتی ہے ؟ اُنہوں نے جواب دیا : فجورا سے منقطع کرتا ہے اور نیکی اسے مکمل کرتی ہے تمہارے لیے پالان کی پچھلی لکڑی جتنی کوئی چیز کافی ہے ۔
«يَقْطَعُهَا الْفُجُورُ، وَتَمَامُهَا الْبِرُّ، وَيَكْفِيكَ مِثْلُ مُؤَخِّرَةِ الرَّحْلِ» عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← قُلْتُ عَبِيدَةَ: مَا يَقْطَعُ الصَّلَاةَ؟ ← ابْنِ سِيرِينَ، ← أَيُّوبَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door does not interrupt prayer · Hadith 2371
