مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ مَا يَقْطَعُ الصَّلَاةَ · حديث 2359
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: «جِئْتُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ - أَوْ قَالَ يَوْمَ الْفَتْحِ - وَهُوَ يُصَلِّي وَأَنَا وَالْفَضْلُ بْنُ عَبَّاسٍ مُرْتَدِفَانِ أَتَانًا فَقَطَعْنَا الصَّفَّ، وَنَزَلْنَا عَنْهَا، ثُمَّ وَصَلْنَا الصَّفَّ، وَالْأَتَانُ تَمُرُّ بَيْنَ أَيْدِيهِمْ فَلَمْ تَقْطَعْ صَلَاتَهُمْ»
حضرت عبداللہ بن عباس بیان کرتے ہیں: حجتہ الوداع کے موقع پر فتح مکہ کے موقع پر میں نبی اکرمﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا آپ اُس وقت نماز ادا کر رہے تھے میں اور حضرت فضل بن عباس گدھی پر بیٹھے آگے پیچھے آئے ہم ایک صف کے آگے سے گزرے اور پھر اُس گدھی سے اُتر گئے اور جا کر صف میں مل گئے جبکہ وہ گدھی لوگوں کے سامنے چلتی رہی لیکن اس نے ان لوگوں کی نماز کو منقطع نہیں کیا ۔
يَوْمُ الْفَتْحِ، وَهُوَ يُصَلِّي ← جِئْتُ إِلَى النَّبِيِّ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ أَوْ ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door does not interrupt prayer · Hadith 2359
