مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ قَدْرِ مَا يَسْتُرُ الْمُصَلِّي · حديث 2296
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: كَانَ يُكْرَهُ أَنْ يُصَلِّيَ الرَّجُلُ إِلَى الْعَصَا يَعْرِضُهَا أَوْ إِلَى قَصَبَةٍ أَوْ إِلَى سَوْطٍ قَالَ: «لَا يُجْزِئُهُ حَتَّى يَنْصِبَهُ نَصْبًا» قَالَ الثَّوْرِيُّ: «الْخَطُّ أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ هَذِهِ الْحِجَارَةِ الَّتِي فِي الطَّرِيقِ إِذَا لَمْ يَكُنْ ذِرَاعًا»
ابراہیم نخعی فرماتے ہیں: یہ بات مکروہ ہے آدمی عصا کو شوڑائی کی سمت میں رکھ کر اُس کی طرف رُخ کر کے نماز ادا کرے یا بانس کی طرف یا چھڑی کی طرف رُخ کر کے نماز ادا کرے وہ یہ فرماتے ہیں: یہ جائز نہیں ہے جب تک اُسے کھڑا نہیں کیا جات ۔ سفیان ثوری بیان کرتے ہیں: میرے نزددیک راستے میں موجود پتھر کی بجائے لکیر کھینچ کر اُسے سترہ بنا لینا زیادہ محبوب ہے جبکہ وہ پتھر ایک بالشت نہ ہو ۔
إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ، ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door of the amount of concealment of the worshiper · Hadith 2296
