مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ قَدْرِ مَا يَسْتُرُ الْمُصَلِّي · حديث 2272
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قَالَ عَطَاءٌ: «كَانَ مَنْ مَضَى يَجْعَلُونَ مُؤَخِّرَةَ الرَّحْلِ إِذَا صَلُّوا»، قُلْتُ: وَكَمْ بَلَغَكَ؟ قَالَ: «قَدْرُ مُؤَخِّرَةِ الرَّحْلِ» قَالَ: «ذِرَاعٌ» قَالَ: وَسَمِعْتُ الثَّوْرِيَّ يُفْتِي بَقَوْلِ عَطَاءٍ
عطا ء فرماتے ہیں: پہلے لوگ نماز ادا کرتے ہوئے پالان کی پچھلی لکڑی کو سترہ بنا لیتے تھے ۔ میں نے دریافت کیا : آپ تک پہنچنے والی روایت کے مطابق کتنا ہوتا تھا ؟ اُنہوں نے جواب دیا: جتنی پالان کی پچھلی لکڑی ہوتی ہے جو ایک بالشت کے برابر ہوتی ہے ۔ راوی بیان کرتے ہیں: میں نے سفیان ثوری کو عطا ء کے قول کے مطا بق فتویٰ دیتے ہوئے سنا ہے ۔
وَسَمِعْتُ الثَّوْرِيَّ يُفْتِي بَقَوْلِ عَطَاءٍ ← «ذِرَاعٌ» ← «قَدْرُ مُؤَخِّرَةِ الرَّحْلِ» ← عَطَاءٌ: «كَانَ مَنْ مَضَى يَجْعَلُونَ مُؤَخِّرَةَ الرَّحْلِ إِذَا صَلُّوا»، قُلْتُ: وَكَمْ بَلَغَكَ؟ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door of the amount of concealment of the worshiper · Hadith 2272
