مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ التَّكْبِيرِ عَلَى الْجِنَازَةِ · حديث 6393
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ، وَأَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: «نَعَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ النَّجَاشِيَّ لِأَصْحَابِهِ وَهُمْ بِالْمَدِينَةِ فَصَفُّوا خَلْفَهُ فَصَلَّى عَلَيْهِ وَكَبَّرَ أَرْبَعًا»، وَبِهِ نَأْخُذُ
حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ نے اپنے اصحاب کو نجاشی کے انتقال کی اطلاع دی یہ حضرات مدینہ منورہ میں موجود تھے ان حضرات نے نبی اکرمﷺ کے پیچھے صفیں بنالیں نبی اکرمﷺ نے اُس کی نماز جنازہ ادا کرتے ہوئے چار تکبیریں کہیں ۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← ابْنِ الْمُسَيِّبِ، وَأَبِي سَلَمَةَ، ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Funeral Book › Chapter on exaggeration over funeral · Hadith 6393
