مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ تَفْرِيطِ مَوَاقِيتِ الصَّلَاةِ · حديث 2224
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ أَدْرَكَ مِنَ الْعَصْرِ رَكْعَةً، قَبْلَ أَنْ تَغْرُبَ الشَّمْسُ، فَقَدْ أَدْرَكَهَا، وَمَنْ أَدْرَكَ مِنَ الصُّبْحِ رَكْعَةً، قَبْلَ أَنْ تَطْلُعَ الشَّمْسُ فَقَدْ أَدْرَكَهَا»
حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا: جو شخص سورج غروب ہونے سے پہلے عصر کی ایک رکعات پا لے اُس نے اس نماز کو پا لیا اور جو شخص سورج نکلنے سے پہلے عصر کی ایک نماز کی ایک رکعت کو پا لے اُس نے اس نماز کو پا لیا اور جو شخص سورج نکلنے سے پہلے صبح کی نماز کی ایک رکعت کو پا لے تو اس نے اُس کو پا لیا ۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 2224
