مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ الْقِيَامِ حِينَ تَرَى الْجِنَازَةَ · حديث 6317
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: قِيَامُ مَنْ يَرَاهَا؟ قَالَ: أَخْبَرَنِي عُبَيْدٌ مَوْلَى السَّائِبِ قَالَ: اتَّبَعَ ابْنُ عُمَرَ جِنَازَةً وَمَعَهُ عُبَيْدُ بْنُ عُمَيْرٍ وَابْنُ أَبِي عَقْرَبٍ وَأَنَا أَتَّبِعُهُمْ، فَقَالَ: «فَمَضَى أَمَامَهَا فَجَلَسَ حَتَّى إِذَا حَاذَتْ بِهِ قَامَ حَتَّى خَلَّفَتْهُ»
6317 - ابن جریح بیان کرتے ہیں: میںنے عطا ء سے دریافت کیا: جو شخص جنازہ کو دیکھتا ہے اس کے کھڑے ہونے کا کیا حکم ہے ؟ اُنہوں نے جواب دیا: عبید نے یہ بات بیان کی ہے کہ حضرت عبداللہ بن عمر ایک جنازہ کے ساتھ گئے ان کے ساتھ عبید بن عمیراور ابن ابو عقرب تھے میں بھی ان حضرات کے ساتھ ہو لیا۔ راوی کہتے ہیں: تو وہ جنازہ کے آگے چلے گئے اور جا کر بیٹھ گئے یہاں ت کہ جب جنازہ اُن کے قریب آیا تو وہ کھڑے ہو گئے یہاں تک کہ وہ جنازہ آگے گزر گیا۔
أَتَّبِعُهُمْ، ← اتَّبَعَ ابْنُ عُمَرَ جِنَازَةً وَمَعَهُ عُبَيْدُ بْنُ عُمَيْرٍ وَابْنُ أَبِي عَقْرَبٍ ← عُبَيْدٍ مَوْلَى السَّائِبِ ← قُلْتُ لِعَطَاءٍ: قِيَامُ مَنْ يَرَاهَا؟ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Funeral Book › Door to rise when the funeral is seen · Hadith 6317
