مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ وَقْتِ الصُّبْحِ · حديث 2180
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: قُمْتُ إِلَى الصُّبْحِ قَبْلَ طُلُوعِ الْفَجْرِ، فَلَمْ أَرْكَعْ حَتَّى طَلَعَ الْفَجْرُ قَالَ: «مَا أُحِبُّ ذَلِكَ» قَالَ: " {وَقُرْآنَ الْفَجْرِ إِنَّ قُرْآنَ الْفَجْرِ كَانَ مَشْهُودًا} [الإسراء: 78] "
اب جریح بیان کرتے ہیں میں نے عطا ء سے دریافت کیا : میں صبح صادق ہونے سے پہلے صبح کی نماز کے لیے کھڑا ہو جاتا ہوں اور میں ابھی رکوع میں نہیں گیا ہوتا کہ صبح صادق ہو جاتی ہے تو اُنہوں نے فرمایا : مجھے یہ بات پسند نہیں ہے ۔ پھر اُنہوں نے یہ آیت تلاوت کی : اور فجر کی تلاوت بے شک فجر کی تلاوت میں حاضری ہوتی ہے ۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 2180
