مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ وَقْتِ الْمَغْرِبِ · حديث 2090
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، وَابْنِ جُرَيْجٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنِ ابْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ، أَخْبَرَهُ، أَنَّ رِجَالًا مِنْ بَنِي سَلِمَةَ: كَانُوا يَشْهَدُونَ الْمَغْرِبَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «فَيَنْصَرِفُونَ إِلَى أَهْلِيهِمْ وَهُمْ يُبْصِرُونَ مَوَاقِعَ النَّبْلِ»
حضرت کعب بن مالک کے صاحبزادے بیان کرتے ہیں: بنو سلمہ سے تعلق رکھنے والے کچھ لوگ مغرب کی نماز میں نبی اکرم ﷺ کی اقتدا میں شریک ہوئے پھر وہ اپنے گھر والوں کے پاس چلے گئے اور وہ اُس وقت تیر کے گرنے کی جگہ کو دیکھ سکتے تھے ۔
ابْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، وَابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door at the time of the west · Hadith 2090
