مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ وَقْتِ الْعَصْرِ · حديث 2081
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي يَزِيدَ قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ «يُصَلِّي الْعَصْرَ أَحْيَانًا حِينَ يُصَلِّي الظُّهْرَ، وَيُصَلِّي الظُّهْرَ أَحْيَانًا حِينَ الْعَصْرِ»
عبیداللہ بن ابو یزید بیان کرتے ہیں: میں نے حضرت عبداللہ بن عباس کو بعض اوقات اُس وقت ادا کرتے ہوئے دیکھا جب وہ ظہر کی نماز ادا کیا کرتے تھے وہ ظہر کی نماز ادا کرتے تھے اور بعض اوقات وہ ظہر کی نماز اُس وقت ادا کرتے ہوئے دیکھا ہے جس وقت وہ عصر کی نماز ادا کرتے تھے ۔
عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي يَزِيدَ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door of the time of afternoon · Hadith 2081
