مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ وَقْتِ الظُّهْرِ · حديث 2058
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ بُدَيْلٍ الْعُقَيْلِيِّ، عَنْ أَبِي الْعَلَاءِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الشِّخِّيرِ، عَنِ امْرَأَةٍ، سَمَّاهَا قَالَتْ: «كُنْتُ أُصَلِّي مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الظُّهْرَ، فَكُنْتُ أَعْرِفُ وَقْتَهَا فِي السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ، مِنْ قِبَلِ الشَّمْسِ كَانَ يُصَلِّيهَا إِذَا دَلَكَتِ الشَّمْسُ»
ابو العلا بن عبداللہ بن شخیر ایک خاتون کا یہ بیان نقل کرتے ہیں جس کا نام بھی اُنہوں نے بیان کی تھا وہ خاتون کہتی ہیں: میں نے نبی اکرم ﷺ کی اقتدا میں ظہر کی نماز ادا کی تو میں سورج کے حوالے سے آسمان اور زمین میں موجود اس کے وقت کو جانتی ہوں نبی اکرم ﷺ یہ نماز اُس وقت ادا کرتے تھے جب سورج ڈھل جاتا تھا ۔
امْرَأَةٍ، سَمَّاهَا ← أَبِي الْعَلاَءِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ الشِّخِّيرِ ← بُدَيْلٍ الْعُقَيْلِيُّ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door of the noon time · Hadith 2058
