مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ النُّخَامَةِ فِي الْمَسْجِدِ · حديث 1692
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ التَّيْمِيِّ قَالَ: أَخْبَرَنِي حُمَيْدٌ الطَّوِيلُ أَنَّهُ: سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا صَلَّى أَحَدُكُمْ فَلَا يَبْصُقْ أَمَامَهُ، وَلَا عَنْ يَمِينِهِ، وَلَكِنْ عَنْ يَسَارِهِ، فَإِنْ لَمْ يَفْعَلْ فَلْيَبْصُقْ فِي طَرَفِ ثَوْبِهِ»، وَقَالَ: «هَكَذَا»، وَعَطَفَ ثَوْبَهُ فَدَلَكَهُ فِيهِ
حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں: نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا: جب کوئی شخص نماز ادا کرے تو وہ اپنے سامنے کی طرف یا دائیں طرف نہ تھوکے بلکہ بائیں طرف تھوکے اگر وہ ایسا نہیں کر سکتا تو پھر اپنے کپڑے کے کنارے تھوک لے ۔ نبی اکرمﷺ نے اس طرح کر کے دیکھایا اور پھر اپنے کپڑے کو موڑ کر اُس میں اُس تھوک کو مل دیا ۔
اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← حُمَيْدٌ الطَّوِيلُ، أَنَّهُ ← ابْنُ التَّيْمِيِّ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 1692
