مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ بَابُ الْأَكْفَاءِ · حديث 10327
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ: «يَذْكُرُ أَنَّ امْرَأَةً مِنْ بَنِي بَكْرِ بْنِ كِنَانَةَ تَزَوَّجَتْ مَوْلًى بِالْعِرَاقِ فَاخْتَلَفُوا فِيهِ، فَجَعَلُوا ذَلِكَ إِلَى عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ، فَأَجَازَ نِكَاحَهُ»
10327 - ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عبداللہ بن عبید بن عمیر کو یہ بیان ذکر کرتے ہوئے سنا : بنو بکر بن کنانہ سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے عراق میں موجود ایک غلام کےساتھ شادی کر لی تو اس بارے میں لوگوں کے درمیان اختلاف ہو گیا اُنہوں نے اس بارے میں عبید بن عمیر کے ساتھ مقدمہ پیش کیا تو اُنہوں نے اس نکاح کو درست قرار دیا۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Marriage Book › The section of the adequate · Hadith 10327
