مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ بَابُ مَا يُكْرَهُ عَلَيْهِ مِنَ النِّكَاحِ فَلَا يَجُوزُ · حديث 10315
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي ابْنُ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ فِي الثَّيِّبِ: «لَا تُكْرَهُ عَلَى نِكَاحِ مَنْ تَكْرَهُ»، قُلْتُ: هَوِيَتْ هَوًى، وَهَوِيَ أَبُوهَا هَوًى؟ قَالَ: «كَانَ يُحِبُّ أَنْ تُلْحَقَ بِهَوَاهَا»
10315 - طاؤس کے صاحبزادے اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: جو ثیبہ عورت کے بارے میں ہے کہ وہ جس رشتہ کو ناپسند کرتی ہو اُسے اُس رشتہپر مجبور نہیں کیا جا سکتا ۔ میں نے دریافت کیا: اگر اُس کی ایک خواہش ہو اور اُس کے باپ کی خواہش دوسری جگہ ہو؟ تو عطا ء اس بات کو پسند کرتے تھے کہ اُس لڑکی کی مرضی کے مطابق اُس کی شادی کی جائے ۔
أَبِيهِ ← ابْنِ طَاوُسٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Marriage Book › Chapter on what is forced into marriage, it is not permissible · Hadith 10315
