مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ بَابُ مَا يُكْرَهُ عَلَيْهِ مِنَ النِّكَاحِ فَلَا يَجُوزُ · حديث 10303
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ إِسْرَائِيلَ بْنِ يُونُسَ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رَفِيعٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ: أَرَادَتِ امْرَأَةٌ أَنْ تَزَوَّجَ عَمَّ بَنِيهَا، فَزَوَّجَهَا أَبُوهَا غَيْرَهُ، وَلَمْ يَأْلُ عَنِ الْخَيْرِ، فَأَتَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَذَكَرَتْ ذَلِكَ لَهُ، فَقَالَتْ: أَرَدْتُ أَنْ أَتَزَوَّجَ عَمَّ وَلَدِي فَأَكُونَ مَعَ وَلَدِي، وَكَرِهْتِ الْعُزْبَةَ، فَزَوَّجَنِي غَيْرَهُ، وَلَمْ يَأْلُ عَنِ الْخَيْرِ، فَأَرْسَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى أَبِيهَا، فَقَالَ: «زَوَّجْتَهَا وَهِيَ كَارِهَةٌ؟» قَالَ: نَعَمْ قَالَ: «اذْهَبْ فَلَا نِكَاحَ لَكَ، اذْهَبِي فَتَزَوَّجِي مَنْ شِئْتِ»
10303 - ابو سلمہ بن عبدالرحمٰن بیان کرتے ہیں: ایک عورت نے اپنے بچوں کے چچا کے ساتھ شادی کرنے کا ارادہ کیا اُس کے باپ نے اُس کی شادی کسی اور جگہ کر دی اور اُس کے باپ نے بھلائی کے حوالے سے کوئی کوتاہی نہیں کی وہ عورت نبی اکرمﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئی اور آپ کے سامنے یہ بات ذکر کی اُس نے عرض کی : میں اپنے بچوں کے چچا کے ساتھ شادی کرنا چاہتی تھی اور اپنے بچوں کے ساتھ رہنا چاہتی تھی میں نے تنہا رہنے پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا لیکن میرے والد نے میری شادی اُس کی بجائے کسی اور جگہ کر دی اُس نے اچھی جگہ شادی کی ہے ۔
أَرَادَتِ امْرَأَةٌ ← أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعٍ، ← إِسْرَائِيلُ بْنُ يُونُسَ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Marriage Book › Chapter on what is forced into marriage, it is not permissible · Hadith 10303
