مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ بَابُ مَتَى يَحِلُّ الصَّدَاقُ؟ وَالَّذِي تَجْحَدُ امْرَأَتُهُ صَدَاقَهَا · حديث 10904
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ قَتَادَةَ قَالَ: «تُلْزِمُ الْمَرْأَةُ زَوْجَهَا بِصَدَاقِهَا مَا لَمْ يَدْخُلْ بِهَا، فَإِذَا دَخَلَ بِهَا فَلَا شَيْءَ لَهَا»
10904 – قتادہ بیان کرتے ہیں: عورت اپنے مہر کے لیے اپنے شوہر سے رجوع کرے گی جب تک مرد اُس کے ساتھ صحبت نہیں کر لیتا جب مرد اُس کے ساتھ صحبت کر لے گا تو اب اُس عورت کو کوئی چیز نہیں ملےگی۔
قَتَادَةَ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 10904
