مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ بَابُ الَّذِي يَتَزَوَّجُ فَلَا يَدْخُلُ وَلَا يَفْرِضُ حَتَّى يَمُوتَ · حديث 10892
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ: سَمِعْتُهُ يَقُولُ: «حَسْبُهَا الْمِيرَاثُ، وَلَا صَدَاقَ لَهَا، وَعَلَيْهَا الْعِدَّةُ»
10892 – زہری بیان کرتے ہیں: اُس عورت کے لیے وراثت کا حصہ کافی ہو گا اُس عورت کو مہر نہیں ملے گا اور اُس پر عدت کی ادائیگی لازم ہو گی ۔
«حَسْبُهَا الْمِيرَاثُ، وَلَا صَدَاقَ لَهَا، وَعَلَيْهَا الْعِدَّةُ» ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Marriage Book › The door of the one who marries does not enter nor is imposed until he dies · Hadith 10892
