مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ بَابُ وُجُوبِ الصَّدَاقِ · حديث 10880
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: «لَا يَجِبُ الصَّدَاقُ وَافِيًا حَتَّى يُجَامِعَهَا، وَإِنْ أَغْلَقَ عَلَيْهَا»، قُلْتُ: وَإِذَا وَجَبَ الصَّدَاقُ وَجَبَتِ الْعِدَّةُ؟ قَالَ: وَيَقُولُ أَحَدٌ غَيْرَ ذَلِكَ؟ "
10880 - طاؤس کے صاحبزادے اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: مکمل مہر کی ادائیگی اُس وقت تک واجب نہیں ہو گی جب تک مرد عورت کے ساتھ صحبت نہیں کرتا خواہ اُس نے عورت کو اندر لے جا کر دروازہ بند کر دیا ہو ۔ میں نے دریافت کیا: پھر تو جب مہر لازم ہو گا تو عدت بھی اُسی وقت ہی واجب ہو گی ؟ اُنہوں نے کہا: کیا اس کے علاوہ بھی وہ کچھ کہتا ہے ۔
أَبِيهِ ← ابْنِ طَاوُسٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Marriage Book › Chapter of obligatory charity · Hadith 10880
