مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ بَابُ مَا يُحَرِّمُ الْأَمَةَ وَالْحُرَّةَ · حديث 10844
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنِ الْحَكَمِ، أَنَّ مَسْرُوقًا أَمَرَهُمْ أَنْ يَبِيعُوهَا، وَقَالَ: «إِنِّي لَمْ أُصِبْ مِنْهَا إِلَّا مَا يُحَرِّمُهَا عَلَى وَلَدِي مِنَ اللَّمْسِ وَالنَّظَرِ»
10844 – ابن ابو لیلیٰ نے حکم کا یہ بیان نقل کیا ہے کہ مسروق نے اُن لوگوں کو یہ ہدایت کی تھی کہ وہ اُس کنیز کو فروخت کر دیں اُنہوں نے یہ فرمایا: میں نے اس کے ساتھ صحبت نہیں کی لیکن وہ کام کیا ہے جس کی وجہ سے یہ میرے بچوں کے لیے حرام ہو جائے وہ کام چھونے اور دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے ۔
الْحَكَمِ، أَنَّ مَسْرُوقًا أَمَرَهُمْ أَنْ يَبِيعُوهَا، ← ابْنِ أَبِي لَيْلَی ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Marriage Book › Chapter on what forbids the nation and the free · Hadith 10844
