مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ بَابُ: {وَرَبَائِبُكُمُ} [النساء: 23] · حديث 10832
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ أَبِي حَنِيفَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: «إِذَا قَبَّلَ الرَّجُلُ الْمَرْأَةَ مِنْ شَهْوَةٍ، أَوْ مَسَّهَا، أَوْ نَظَرَ إِلَى فَرْجِهَا لَمْ تَحِلَّ لِأَبِيهِ، وَلَا لِابْنِهِ»
10832 – امام ابو حنیفہ نے حماد کے حوالے سے ابراہیم نخعی کا یہ قول نقل کیا ہے جب مرد شہوت کے ساتھ عورت کو بوسہ دےد ے یا اُسے چھو لے یا اُس کی شر مگاہ کی طرف دیکھ لے تو وہ وعورت اُس مرد کے باپ یا اُس کے بیٹے کے لیے حلال نہیں ہو گی۔
إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ، ← أَبِي حَنِيفَةَ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Marriage Book › Bab: {and your fathers} [An-Nisa: 23] · Hadith 10832
